رپورٹ کے مطابق یوٹیوب انڈیا کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ پر شئیر ہونے والا استعفے میں عنوان دیا گیا ہے ’’ متعلقہ فرد کے نام ‘‘ جبکہ استعفا رومن اردو میں محض چار الفاظ پر مشتمل ہے’’ چلئے ، ختم کرتے ہیں‘‘ استعفے کا اختتام ’’ آپ کا مخلص‘‘ پر ہوا ہے استعفے کو انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا پر انتہائی مقبولیت حاصل ہورہی ہے ۔
nice resignation letter pic.twitter.com/qhYo3quPA7
— YouTube India (@YouTubeIndia) June 23, 2022