اپوزیشن جماعتوں کو بھوک ہڑتال کے دوران پنکھوں  کی ضرورت پڑگئی  

اپوزیشن جماعتوں کو بھوک ہڑتال کے دوران پنکھوں کی ضرورت پڑگئی
کیپشن: The opposition parties needed wings during the hunger strike

ایک نیوز:اپوزیشن کو  جماعتوں کو بھوک ہڑتال کے دوران شدید گرمی اور حبس کے باعث کیمپ میں پنکھوں کی ضرورت پڑ گئی ۔  

تفصیلات کے مطابق  قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے، اس دوران شدید گرمی  اور حبس کے باعث کیمپ میں پنکھوں کی ضرورت پڑگئی ۔  

 اپوزشن لیڈر عمر  ایوب پنکھے ڈھونڈنے کیمپ سے اٹھ کر خود اسمبلی کے اندر چلے گئے ۔ 

اس موقع  پر عمر ایوب کا کہنا تھا خواتین بھی کیمپ میں موجود ہیں ان کے لئےپنکھوں کی ضرورت ہے،اندر جاکر پنکھے تلاش کرکے لاتے ہیں ورنہ بازاز سے منگوا لیں گے۔