ملتان کے شہری نے سولر رکشہ بنا ڈالا

ملتان کے شہری نے سولر رکشہ بنا ڈالا
کیپشن: A citizen of Multan made a solar rickshaw

ایک نیوز:پیٹرول اور سی این جی ہوئی ماضی کی بات اب رکشہ چلے گا سولر پر، ملتان کے شہری نے سولر رکشہ بنا ڈالا۔
ملتان کے شہری الطاف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئے دن پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے ہر ایک کو پریشان کر دیا تھا، الطاف کا بتایا ہوا یہ رکشہ ضرورت پڑنے پر بیٹری سے بھی چلایا جاتا ہے۔
  الطاف نے کہا ہے کہ اس نے یہ سولر رکشہ خود بنایا ہے وہ اس رکشے کودن بھرسولرپلیٹ سے چلاتا ہےاور رات کےلئے بیٹری کوچارج کرکےرکشے کو 60کلو میٹر تک چلاتاہے۔