فرانس اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص گرفتار 

Jul 24, 2024 | 09:28 AM

ایک نیوز: فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص گرفتار کر لیا گیا۔
عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے شمال مشرقی علاقے سےایک شخص کو گرفتار کیا ہے ،فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع کا کہناہےکہ گرفتار شخص اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔
  فرانس کی انسداد دہشتگردی فورس نے 18سالہ نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔    

مزیدخبریں