ایک نیوز :محکمہ سیاحت نے سیاحوں سے 2ہفتوں کیلئے شمالی علاقہ جات کا سیاحتی پروگرام ملتوی کرنے کی اپیل کردی ۔
ترجمان محکمہ سیاحت کے مطابق کلاؤڈ برسٹ،گلئیشرز کے پگھلنے اور بارشوں نے کشمیر، پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔ لینڈسلائیڈنگ،سڑکیں بہہ گئیں ہیں علاقے میں بجلی اور انٹرنیٹ کی سروسز شدید متاثر ہے۔