سیاح 2ہفتے تک شمالی علاقہ جات کا رخ نہ کریں،محکمہ سیاحت 

 سیاح 2ہفتوں کیلئے شمالی علاقہ جات کا رخ نہ کریں،محکمہ سیاحت 
کیپشن: Tourists should not visit the northern regions for 2 weeks, Department of Tourism

ایک نیوز :محکمہ سیاحت نے سیاحوں سے 2ہفتوں کیلئے شمالی علاقہ جات کا سیاحتی پروگرام ملتوی کرنے کی اپیل کردی ۔

ترجمان محکمہ سیاحت کے مطابق  کلاؤڈ برسٹ،گلئیشرز کے پگھلنے اور بارشوں نے کشمیر، پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔ لینڈسلائیڈنگ،سڑکیں بہہ گئیں ہیں علاقے میں بجلی اور انٹرنیٹ کی سروسز شدید متاثر ہے۔