حماد اظہر، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

حماد اظہر، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایک نیوز: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پیش نہ ہونے کی صورت میں   وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیش نہ ہونے کی صورت میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ فتیشی افیسر نے کہا کہ ملزمان طلبی کے باوجود تھانے میں شامل تفتیش نہیں ہوئے ہیں۔عدالت ملزمان کے ورانٹ گرفتاری جاری کرے۔ جس کے بعد عدالت نےحماد اظہر،میاں اسلم اقبال ،حسان خان نیازی اور اعظم سواتی ے ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ت