نگران وزیر اعلی کون؟ نواز شریف نے نام تجویز کردیا

نگران وزیر اعلی کون؟ نواز شریف نے نام تجویز کردیا

ایک نیوز: مسلم ن کے قائد نواز شریف نے نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر غور  شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق   نگران وزیر اعظم اسحاق ڈار کو بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں گئیں ہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہےکہ نگران وزیر اعظم اسحاق ڈار ہونگے تو آئی ایم ایف سے رابطے میں رہیں گے۔مسلم لیگ ن  نگران وزیر اعظم پی ڈی ایم جماعتوں اور اتحایوں کو اعتماد میں لے گی۔تمام اتحادیوں کو اسحاق کے نگران وزیر اعظم بنانے پر وجوہات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نگران وزیراعظم سیاستدانوں میں ہوئے تو اسحاق ڈار ہو گے۔نگران وزیر اعظم اسحاق ڈار نہ ہوئے تو ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو منتخب کیا جائے گا۔

ذرائع