نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کیپشن: The new Advocate General Islamabad took charge of the post

ایک نیوز: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تقرری کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت ایڈووکیٹ جنرل آفس اسلام آباد سپریم کورٹ پہنچ گئے جہاں آفس اسٹاف نے نئے ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔