کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Jul 24, 2023 | 03:05 AM

ایک نیوز:بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔
زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزیدخبریں