برطانیہ میں 30لاکھ محنت کشوں کی کمی،معیشت متاثر

Jul 24, 2022 | 12:44 PM

JAWAD MALIK

 ایک نیوز نیوز: برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی  سے برطانوی معیشت کا ہر شعبہ متاثر ہوگیا۔

 برطانیہ کے آفس آف نیشنل اسٹیٹکس کے مطابق کرونا سے اب تک 30 لاکھ محنت کشوں کی کمی کا سامنا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں محنت کشوں کی کمی کے باعث زراعت، ائیر لائنز  اور مہمان نوازی سمیت مختلف صنعتیں مشکلات کا شکار ہیں۔

کم ہنرمندی کے امیگریشن قوانین کے خاتمے کے بعد بریگزٹ نے لیبر مارکیٹ کو سخت کردیا ہے۔

مزیدخبریں