انتخابی مہم،ن لیگ کے جلسوں کاشیڈول جاری

Jan 24, 2024 | 22:00 PM

ایک نیوز :مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم جاری،ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 26جنوری کو بورے والا،27جنوری کو راولپنڈی،28جنوری کو سیالکوٹ اور ڈسکہ ،30جنوری کو بہاولنگر،یکم فروری کوسوات،2فروری کو فیصل آباد،5فروری کو قصور اور گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

مریم نواز27جنوری کو ایبٹ آباد ،29جنوری کو شہبازشریف راجن پور،29جنوری کو شہباز شریف راجن پور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

  

مزیدخبریں