ایک نیوز: اسلام آباد سے بلوچ یکجہتی کمیٹی دھرنے کے شرکاء روانگی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ دھرنے کے شرکاء نے ضروری سامان باندھ لیا ہے۔ بلوچ دھرنا مظاہرین کی روانگی کیلئے پانچ بڑی بسیں پریس کلب کے باہر پہنچ گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھرنے کے شرکاء کچھ دیر میں روانہ ہوجائیں گے۔