غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری 
کیپشن: The repatriation of illegal Afghans continues

ایک نیوز: 23 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 474,264 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 

23 جنوری 2024 کو جانے والے 708 افغان شہریوں میں 194 مرد، 156 خواتین اور 358 بچے اپنے ملک چلے گئے۔ 

افغانستان روانگی کے لیے 73 گاڑیوں میں 96 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔