لاہور میں تیز بارش ،موسم مزید سرد ہوگیا

لاہور میں تیز بارش ،موسم مزید سرد ہوگیا
کیپشن: Heavy rain in Lahore, the weather has become colder

ایک نیوز :لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

لاہور کے علاقوں مسلم ٹاؤن،گارڈن ٹاؤن ،وحدت روڈ ،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ ،فیروز پور روڈ سمیت کئی علاقوں میں تیز بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔