شیرافضل مروت،بیرسٹرگوہر میں اختلافات ختم

شیرافضل مروت،بیرسٹرگوہر میں اختلافات ختم
کیپشن: شیرافضل مروت،بیرسٹرگوہر میں اختلافات ختم

 ایک نیوز:رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت اور بیرسٹرگوہر میں اختلافات ختم ہو گئے۔

رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت کو بیرسٹرگوہرکیخلاف بیان بازی پر شوکاز نوٹس جاری کرنے پر شیرافضل مروت بیرسٹرگوہر کے گھرپہنچ گئے،ایک دوسرے کو گلے لگالیا،گلے شکوے دور کر لئے۔