ویب ڈیسک : پنجاب میں مرحلہ وار کابینہ تشکیل دی جائے گی اہم خدوخال سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق نامزد وزیر اعلی مریم نواز نے پہلے مرحلے میں 15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دینے کا فیصلہ کر لیا ۔دوسرے مرحلے میں مزید 7 ممبران وزارت کا حلف اُٹھائیں گے۔کابینہ میں تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا ۔کابینہ میں کچھ آزاد ارکان کو بھی نمائندگی دی جائے گی۔