احاطہ اسمبلی سےکسی کوگرفتارنہیں کرنےدوں گا،سبطین خان

Feb 24, 2024 | 16:54 PM

ایک نیوز:سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نےکہاہےکہ احاطہ اسمبلی سےکسی کوگرفتارنہیں کرنےدوں گا۔
تفصیلات کےمطابق سپیکرسبطین خان کاپنجاب اسمبلی کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ نہیں معلوم الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مزیدکتنا وقت لےگا،مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن نہ ہونے کی وجہ سے اسپیکر کا انتخاب نہیں روک سکتا۔

مزیدخبریں