ایک نیوز:نگران وزیراعظم کی جانب سےملک کی سولہویں قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکی سمری صدرکوارسال کردی گئی۔
ذرائع کےمطابق نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس پیر 26فروری کو طلب کیا جا رہا ہے۔ نگران وزیر اعظم نے صدر کو پیر کو اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی۔
قومی اسمبلی کااجلاس پیرکوطلب کرنےکی سمری ارسال
Feb 24, 2024 | 13:51 PM