شہبازشریف سے سالک حسین کی ملاقات،چودھری شجاعت کاپیغام پہنچادیا

شہبازشریف اورچودھری سالک حسین کی ملاقات کی کہانی سامنےآگئی
کیپشن: The story of the meeting of Shahbaz Sharif and Chaudhry Salik Hussain came out

ایک نیوز:نامز دوزیراعظم شہبازشریف سے سالک حسین کی ملاقات،چودھری شجاعت حسین کاپیغام پہنچادیا۔
ذرائع کےمطابق گزشتہ روزق لیگ کےرہنماچودھری سالک حسین نےصدرن لیگ شہبازشریف سےملاقات کی تھی ،جس میں انہوں نےصدرق لیگ چودھری شجاعت حسین کاپیغام نامزوزیراعظم کوپہنچایاتھا۔
ذرائع کےمطابق چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویزدی ،صدرق لیگ شجاعت حسین نےچارٹرآف اکانومی میں حکومت کےساتھ اپوزیشن کوبھی شامل کرنےکامشورہ دیا۔