ایک نیوز(چودری اشرف) بجلی چوری سے نکالے گئے واپڈا ملازمین کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ایس ای سرکل ٹو نے چیف آفیسر شاہد حیدر کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں،نکالے جانے والے ملازمین کو2ماہ بعد ہی بحال کر دیا گیا۔
امیر علی بھٹی کالج روڈ سب ڈویژن میں میڑ ریڈر کے فرائض سرانجام دے رہا تھا، بھوگس میڑز لگا کر سمال انڈسڑیوں سے ماہانہ پیسے اکھٹے کرتا تھا ، بوگس میڑوں میں گھریلو میڑ کے ساتھ کمرشل میڑ بھی شامل ہیں۔
تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی نے 6ماہ بعد نوکری سے برخاست کیا تھا،ایک نیوز نے شوکاز اور اہم دستاویزات حاصل کر لیں۔
لیسکو چیف کے احکامات نظر انداز،معطل ملازمین کی بحالی کا سلسلہ شروع
Dec 24, 2024 | 14:11 PM