میلبرن کی مسجد میں رضوان کے درس دینے کی ویڈیو وائرل

Dec 24, 2023 | 17:35 PM

ویب ڈیسک:وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی میلبرن کی مسجد میں درس دینے کی ویڈیو وائرل  ہو گئی۔


 ایکس پرشیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسجد کے منبر پر بیٹھ کر لوگوں کو درس دے رہے ہیں۔
 کئی صارفین رضوان کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جبکہ متعدد انکی اسلام سے محبت کو سراہا رہے ہیں۔
اس سے قبل سال 2022 میں وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کی کرائسٹ چرچ مسجد میں بیان دیا تھا جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزیدخبریں