وادی کیلاش: مذہبی تہوار میں شرکت کرنے والے غیرملکی سیاحوں کے خیالات

وادی کیلاش: مذہبی تہوار میں شرکت کرنے والے غیرملکی سیاحوں کے خیالات
کیپشن: Kailash Valley: Views of Foreign Tourists Attending Religious Festivals

ایک نیوز: وادی کیلاش کے مذہبی تہوار چترموس(چاؤموس) میں شرکت کرنے والے غیر ملکی سیاحوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ 

غیرملکی سیاحوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو ایک پرامد اور سیاحت کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔

سیاحوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سن لیں:

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-12-24/news-1703411292-5179.mp4