ایک نیوز: ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفرعزیز نے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔
ترجمان جے یو آئی پنجاب نے قومی اسمبلی کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ حافظ غضنفرعزیز این اے 128 سے امیدوار ہوں گے۔
ان کے نیچے صوباٸی اسمبلی کی نشست 169 پہ حافظ عبدالرحمن،اور 170 پہ حافظ نصیر احمد احرار امیدوار ہونگے۔
اس موقع پر جے یو آٸی کے رہنما مولانا عبدالشکور یوسف،حافظ عبدالرحمن،سابقہ کونسلر قاری معاویہ مکی ودیگر ہمراہ تھے۔