قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر خواتین کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر خواتین کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری
کیپشن: The process of submission of nomination papers of women for specific seats in the National and Provincial Assembly continues

ایک نیوز: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر 186 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ 

پنجاب اسمبلی کی 66 مخصوص نشستوں کےلیے 507 خواتین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ 

پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 107 امیدواروں نے تاحال کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

سمیرا امجد ،رخسانہ کوثر، کنول نعمان،  سعدیہ تیمور سمیت دیگر خواتین رہنماؤں نےکاغذات نامزدگی جمع کرائے۔