ایک نیوز: سینئر لیگی رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔
رانا مشہود احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 172 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔