کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر آج بھی عدالت لگے گی

کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پر آج بھی عدالت لگے گی
کیپشن: The petitions against the non-submission of nomination papers will be heard today

ایک نیوز: کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر آج چھٹی کے دن بھی عدالت لگے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ 

جسٹس علی باقر نجفی آج دوپہر درخواستوں پر سماعت کرینگے۔ عدالت نے درخواستوں پر فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے۔