منڈی بہاؤالدین: قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

Dec 24, 2023 | 12:40 PM

ایک نیوز: منڈی بہاؤالدین کے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق این اے 68 سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، حلقہ این اے 69 سے 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

حلقہ پی پی 40 سے 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ حلقہ پی پی 41 سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

حلقہ پی پی 42 سے 26 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ حلقہ پی پی 43 سے 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

مزیدخبریں