فلوریڈا:شاپنگ مال میں فائرنگ،2افرادہلاک،متعددزخمی

Dec 24, 2023 | 05:42 AM

ویب ڈیسک:فلوریڈامیں شاپنگ مال میں فائرنگ سےدوافرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈاکےشاپنگ مال میں فائرنگ سےدوافرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق فائرنگ کےبعدمشتبہ ملزم فرارہوگیا،شاپنگ مال خالی کرالیاگیاہے،فائرنگ کےمحرک کاپتہ نہیں چل سکا،ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں