ایک نیوز:چنیوٹ میں بااثرزمیندارنےفائرنگ کرکےغریب شہری کوموت گھاٹ اتاردیا۔
تفصیلات کےمطابق چنیوٹ تھانہ صدر کے علاقہ10 چک گجر میں بااثرزمیندارنےایک شخص کوقتل کردیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق بااثرزمیندارنےایک شخص کوفائرنگ کرکےموت کےگھاٹ اتاردیامقتول کی شناخت منصب کےنام سےہوئی،واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرکےلاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ کی تحقیقات کاآغازکردیاگیاہےجلدملزمان کوگرفتارکرلیاجائےگا،تاحال قتل کرنےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔