بنی گالہ: گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

Dec 25, 2022 | 09:19 AM

ایک نیوز نیوز :اسلام آبادکے علاقے بنی گالہ میں واقع گھر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کے فائر بریگیڈ کے عملے نے 30منٹ کے بعد آگ پر قابو پایا۔

فائر بریگیڈ حکام کےمطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔

مزیدخبریں