ایک نیوز نیوز:فلور ملز کی جانب سے کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک من گندم کی قیمت ایک ہزار500 روپے ہے۔ڈھائی نمبراور فائن آٹے کی قیمت 130 روپے کلو ہے جبکہ ڈھائی نمبراور فائن آٹے کا 10 کلو تھیلا 1300 روپے کا ہے۔ چکی کا آٹا 140 روپے کلو ہے اور پانچ کلو چکی کا آٹا 700 روپے کا ہے۔