پی این نیوز:چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق یکم جمادی الثانی کل بروز اتوار ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے وزارت مذہبی امور کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہوگی۔
جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا
Dec 24, 2022 | 19:25 PM