ایک نیوز نیوز: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی، سینئر ترین بیورو کریٹس کو دفتر میں بند کیا جا رہا ہے۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ججوں کو ویڈیوز اور آڈیوز کی بلیک میلنگ کا سامنا ہے، پارلیمان ربڑ سٹیمپ ہے، ایک ٹویٹ پر 45 پرچے ہو رہے ہیں، کرمنل جسٹس سسٹم بیٹھ گیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کرمنل جسٹس سسٹم بیٹھ گیا ہے، دہشت گردی واپس آگئی، معیشت تباہ ہے۔
Fawad Chaudhry has pointed out the consequences of the present regime: coercion, blackmail, and arrests.
— PTI USA Official (@PTIOfficialUSA) December 24, 2022
With the people of Pakistan paying the price of regime change in the form of economic ruin and increasing incidents of terrorism. #PakistanUnderFascism https://t.co/IfBmKuRE8M