گلوکار جسٹن بیبر کے ہاں بیٹےکی پیدائش  

 گلوکار جسٹن بیبر کے ہاں بیٹےکی پیدائش  
کیپشن: Singer Justin Bieber gave birth to a son

ویب ڈیسک:کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے، جسٹن بیبر اور انکی اہلیہ ہیلی نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دی۔
گلوکار نے اپنے بیٹےکے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ننھے مہمان کو گھر میں خوش آمدید کہا۔
اس کے علاوہ جسٹن نے نومولود کا نام جیک بلیوز بی بی رکھا ہے جس حوالے سے انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا۔