ایک نیوز: وزیر اعظم مودی نے بھارتی پرچم کو احتراماًاٹھا کر جیب میں رکھ لیا ۔
رپورٹ کے مطابق برکس کانفرنس کے اسٹیج پرگروپ فوٹو سیشن کے دوران ہر لیڈر کے کھڑے ہونے کی جگہ کا تعین کیا گیا۔جب مودی جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ اسٹیج پر پہنچے تو انہوں نے زمین پر بھارتی پرچم دیکھا۔ وزیراعظم نے فوری طور پر قومی پرچم اٹھایا اور صفائی کے ساتھ اپنی جیکٹ کی جیب میں رکھ لیا۔
دوسری جانب جنوبی افریقہ کے صدر نے بھی اپنے ملک کا پرچم اٹھایا تاہم اسے عملے کے حوالے کر دیا۔ عملے کے افسر نے وزیر اعظم مودی سے بھی بھارتی پرچم دینے کی درخواست کی لیکن انہوں نے شائستگی سے انکار کر دیا۔
VIDEO | During the group photo at BRICS Summit in Johannesburg, PM Modi noticed the Indian Tricolour on the ground, which was kept to denote standing position of leaders. PM Modi immediately picked the national flag and kept it with him. South African President Cyril Ramaphosa,… pic.twitter.com/9lDMUhD8hs
— Press Trust of India (@PTI_News) August 23, 2023