ایک نیوز:لیسکو نے نادہندگان کے خلاف آپریشن تیز کرتے ہوئے ریلوے ہیڈکوارٹر کی بجلی کاٹ دی۔
رپورٹ کے مطابق لیکسو نے بجلی بل کی عدم ادائیگی پر ریلوے ہیڈکوارٹر کی بجلی کاٹ دی،لاہور کے میوگارڈن اور ورکشاپ کی بھی بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔
لیسکو حکام کا کہنا ہےکہ ریلوے کی جانب 88 ملین واجب الادا ہیں،گذشتہ روز واسا کے کنکشن بھی کاٹے گئے تھے۔