طلبہ تنظیموں کا احتجاج، شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

طلبہ تنظیموں کا احتجاج، شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

ایک نیوز: اُردو یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں نےاحتجاج کرتے ہوئےشاہراہ ٹریفک کیلئےبند کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اردو یونیورسٹی کے طالب علم یونیورسٹی کے اندر سے باہر روڈ کی طرف آگئے ہیں جس کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ کی ایک شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے۔طلبہ نے یونیورسٹی روڈ پر دھرنا دے دیا  ہوا ہے۔پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی روڈ پہنچ گئی ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-24/news-1692863477-7496.mp4