بٹگرام ریسکیو آپریشن: پاک فوج کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئیں

بٹگرام ریسکیو آپریشن: پاک فوج کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئیں
کیپشن: Batagram Rescue Operation: Unseen pictures of Pakistan Army surfaced

ایک نیوز: پاک فوج کے بٹگرام ریسکیو آپریشن کی ان دیکھی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق تصاویر میں پاک فوج کے جوانوں کی  انتھک محنت اور جانثاری کا جذبہ عیاں ہے۔ 

پاک آرمی کے بٹگرام ریسکیو آپریشن میں پاک فضائیہ اور مقامی کیبل اکسپرٹس نے بھی بھرپور تعاون اور مدد کی۔

پاک آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بروقت بٹگرام پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-24/news-1692862297-1566.mp4