اوچ شریف:مزداٹرک ٹرالرسےٹکراگیا،2افرادجاں بحق

Aug 24, 2023 | 06:45 AM

ایک نیوز:اوچ شریف میں مزداٹرک ٹرالرسےٹکراگیا،حادثےمیں2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق اوچ شریف میں موٹروےایم5پرمزداٹرک ٹرالرسےجاٹکرایا،حادثےمیں2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوکےمطابق لوڈرمزداٹرک کراچی سےلاہورآرہاتھا،کہ اوچ شریف کےقریب موٹروےپرٹرالرسےٹکراگیا،حادثےمیں مزداڈرائیوراورہیلپرموقع پرہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت مجاہداللہ اورسیف اللہ کےنام سےہوئی۔
ریسکیوکےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں