ویوا ایروبس اے320 کی ہنگامی لینڈنگ

ویوا ایروبس اے320 کی ہنگامی لینڈنگ
کیپشن: ویوا ایروبس اے320 کی ہنگامی لینڈنگ

ایک نیوز نیوز: ویوا ایروبس اے320 طیارے کے انجن میں خرابی کے بعد میکسیکو کے ہوائی اڈے پر جہاز کی روانگی کے 40 منٹ بعد بحفاظت اتار لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ویوا ایروبس اے320 طیارے کے دائیں انجن میں خرابی کے بعد میکسیکو کے گواڈالاجارا ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ ہوائی جہاز روانگی کے 40 منٹ بعد بحفاظت لینڈ کرگیا۔ تمام مسافر محفوظ رہے۔