میرے مخصوص اعضا میں کرنٹ چھوڑا گیا، شہباز گل کے لرزہ خیز انکشافات

شہباز گل
کیپشن: Shahbaz Gill

ایک نیوز نیوز: سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کرڈالے۔ 

صحافی نے جب شہباز گل سے سوال پوچھا کہ آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کوکس طرح سے جنسی تشدد  کا نشانہ بنایا گیا ؟

جس پر شہباز گل نے بے اختیار جواب دیا کہ میرے Penis اور Testicles پر کرنٹ چھوڑا گیا ۔  میں اسی جنسی تشدد کی بات کررہا ہوں۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-24/news-1661339607-9685.mp4

واضح رہے کہ گذشتہ روز شہباز گل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے عمران خان کے بیان کی تائید کرتے ہوئے اپنے اوپر جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی تصدیق کی تھی۔