میجر جنرل محمد انیق الرحمان ڈائریکٹر جنرل اے این ایف تعینات

محمد انیق الرحمان ڈائریکٹر جنرل اے این ایف تعینات
کیپشن: محمد انیق الرحمان ڈائریکٹر جنرل اے این ایف تعینات

ایک نیوز نیوز: وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےمیجرجنرل محمدانیق الرحمان ملک کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضع رہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے میجرجنرل محمد انیق الرحمان ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔