وزیراعظم سے ملک اسدعلی کھوکھر کی ملاقات،پارٹی کی تنظیم سازی پرگفتگو

Apr 24, 2023 | 16:38 PM

ایک نیوز: وزیراعظم شہباز شریف سے رہنما ن لیگ ملک اسد کھوکھر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملک اسد علی کھوکھر نے وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلحہ برکی بھی موجود تھے۔ 

مزیدخبریں