مشہور اداکارہ کی نہاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Apr 24, 2023 | 11:47 AM

ایک نیوز: مشہور اداکارہ سونم باجوہ کی نہاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ جنہوں نے سوشل میڈیا صارفین پر بجلیاں گرادی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کی سپر سٹار سونم باجوہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ جن کی اداؤں کے دیوانے دنیا بھر میں موجود ہیں۔ 

حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ باتھ روم تصاویر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان تصاویر پر تنقید کی جارہی ہے وہیں ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد ان کی تصاویر کو سراہ بھی رہے ہیں۔ 

آپ بھی تصاویر دیکھ لیں:

مزیدخبریں