اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد ادوان کو گرفتار کرلیا

Apr 24, 2023 | 08:14 AM

ایک نیوز: اہم حکومتی رہنما اور فلسطین کمیٹی کے رکن عماد ادوان کو اسرائیل نے گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد ادوان کو گرفتارکرلیا۔

عماد ادوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔

اردنی حکام کے مطابق عماد ادوان کو اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں