برکیناسومیں مسلح دہشتگردوں کاحملہ،60افرادہلاک

Apr 24, 2023 | 06:56 AM

ایک نیوز:برکیناسومیں مسلح دہشتگردوں کے حملے کے نتیجےمیں 60افرادہلاک ہوگئےاورمتعددزخمی بھی ہوئے۔
غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطا بق افریقی ملک برکینافاسومیں مسلح دہشتگردوں کے حملہ سےتقریباً60افرادہلاک ہوگئے۔جبکہ متعددافرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے فوجی وردی پہن رکھی تھی۔

مزیدخبریں