شیخوپورہ:جیب حادثے کاشکار،1شخص جاں بحق،7مسافرزخمی

شیخوپورہ:جیب حادثے کاشکار،1شخص جاں بحق،7مسافرزخمی
کیپشن: Sheikhupura: Pocket accident in Kashkar, 1 person killed, 7 passengers injured

ایک نیوز: شیخوپورہ میں جیب حادثے کے باعث 1شخص جاں بحق ہوگیا،وقوع میں ایک ہی خاندان کے 7مسافرزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق شیخوپورہ کےعلاقے کوٹ رنجیت کے قریب موٹروے انٹرچینج پر جیب تیزرفتاری کے باعث حادثے کاشکارہوگئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7مسافرزخمی ہوگئے۔جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ جیب کاٹائرپھٹنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت طاہرکے نام سے ہوئی۔