ایک نیوز:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس ڈی لسٹ کردیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس 26ستمبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سماعت کیلئے مقرر کیاگیاتھا۔
واضح رہے کہ 20اگست کو بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی لسٹ کردیاتھا ۔