چشتیاں:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

چشتیاں:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
کیپشن: Chishtian: The body of an unknown youth was recovered

ایک نیوز:چشتیاں میں مہناج اڈاکےقریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق چشتیاں میں منہاج اڈا سینٹرل پارک کے پاس سےایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورلاش کوضروری کارروائی کیلئےٹی ایچ کیوہسپتال چشتیاں منتقل کردیاگیا،مرنے والے کی شناخت 23 سالہ سہیل کے نام سے ہوئی ہے جو نور پورہ کا رہائشی ہے،ورثاکی تلاش کیلئےپولیس کورپورٹ کردی ہے۔